LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا، ایران مذاکرات کی بحالی کیلئے رابطے جاری ہیں: قطر امریکی وزارتِ خارجہ کا دنیا بھر میں امیگرینٹ ویزا انٹرویوز کا عمل عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان ٹرمپ کا ایران پر مکمل غلبے کا دعویٰ، بڑی فتح جلد حاصل کرنے کی امید ظاہر کردی پمز سانحہ: معصوم بچوں کی شہادت پر پوری کابینہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔علامہ راجہ ناصر عباس پمز ہسپتال آتشزدگی سانحہ: این آئی سی یو میں نیبولائزر پھٹنے سے آگ لگی، ابتدائی رپورٹ اسلام آباد میں نومولود بچوں کی ہلاکت انسانی تاریخ کا بدترین سانحہ ہے: بلاول بھٹو اسحاق ڈار کی لندن میں کامن ویلتھ سیکریٹری جنرل سے ملاقات ایرانی فوج مکمل طور پر چوکس، فضائی دفاعی صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: علی رضا الہامی ایران جنگ: دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمد میں ایک تہائی کمی نئی نسل کی کردار سازی سیرت النبی ﷺ کی تعلیمات کے مطابق کرنا ہوگی: وزیراعظم پمز واقعہ کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہو گی، خود کو احتساب کیلئے پیش کرتا ہوں: مصطفیٰ کمال پمز واقعے کے سی سی ٹی وی سمیت تمام شواہد محفوظ کر لیے گئے ہیں: طلال چوہدری ہسپتال واقعہ: حافظ نعیم نے حکومتی گڈ گورننس کے دعووں پر سوالات اٹھا دیے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نئے امیگریشن کاؤنٹرز فعال اسحاق ڈار کی لندن میں پاکستان نژاد برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات

5اگست2019، کشمیری شناخت، حقِ خودارادیت اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کا سیاہ باب

Web Desk

5 August 2026

پاکستان اور دنیا بھر میں مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی تسلط، 05 اگست 2019 کے غیر آئینی اقدامات اور 05 سال سے زائد عرصے سے جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف 05 اگست کو “یومِ استحصالِ کشمیر” کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ 05 اگست 2019 کو بھارت نے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35A کو منسوخ کر کے مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت کا یکطرفہ خاتمہ کیا تھا۔ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیشن کی رپورٹ کے مطابق قابض فوج کی جانب سے اغوا کیے گئے 7151 افراد میں سے 4190 کشمیری اب بھی لاپتہ ہیں، جبکہ 2025 کے پہلے 08 ماہ میں غیر قانونی اور عدالتی حراست کے دوران 1648 کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔ جموں و کشمیر چیمبر آف کامرس کے مطابق طویل کرفیو اور مواصلاتی بندش کے باعث سیاحت سے وابستہ 44500 افراد روزگار سے محروم ہوئے، جبکہ عالمی اداروں کے مطابق وادی سے 2 ہزار سے زائد اجتماعی قبریں بھی دریافت ہوئی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں 10 لاکھ لائسنس یافتہ مسلح افواج کے استثنیٰ کے باوجود کشمیری عوام 01 کروڑ 50 لاکھ انسانوں کے حقِ خودارادیت کے لیے پُرعزم ہیں اور پاکستان ان کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کے عزم کو دہراتا ہے۔