LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سعودیہ پاکستان ریئل سٹیٹ ایکسپو بزنس کمیونٹی کیلئے گیم چینجر ہے: آصف زرداری اسلام آباد میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گروہ بے نقاب، 5 ملزم گرفتار ٹرمپ کا ایران پر تیل کی قیمتیں بڑھانے اور جھوٹی خبریں پھیلانے کا الزام پٹرول ایک روپے 60 پیسے فی لٹر سستا، ڈیزل مہنگا ہو گیا کرک میں سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید جنوبی افریقہ نے دنیا کی طویل ترین مال بردار ٹرین چلانے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا اے آئی پر بڑھتا انحصار، برطانیہ کے بارکلے بینک کا 5 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا اعلان آئیسکو کی نجکاری کیلئے 10 قومی و بین الاقوامی فریقین کی پری کوالیفکیشن کی منظوری صارفین کیلئے اچھی خبر، ایل پی جی 50 روپے فی کلو سستی ہونے کا امکان اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران مقرر کر دیئے گئے خیبرپختونخوا میں ترقیاتی کاموں کیلئے وفاق 160 ارب روپے فراہم کرے گا:شہباز شریف لاہور پولیس کا گودام پر چھاپہ، 6 ہزار پتنگیں، ڈوریں برآمد، 5 ملزم گرفتار ایران نے جدید جنگی اور خودکش ڈرونز کی تیاری کی پہلی ویڈیو جاری کردی میر رضا کیس میں جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر عمل ہوگا: آئی جی سندھ ایران کی امریکا کو آبنائے ہرمز میں مداخلت پر دھمکی، فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

ایرانی دھمکیوں کے باوجود آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام

Web Desk

5 August 2026

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی دھمکیوں اور کشیدگی کے باوجود آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ تجارتی جہاز رانی کے لیے بدستور کھلا ہے اور بحری آمدورفت معمول کے مطابق جاری ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) پر جاری کردہ بیان میں سینٹ کام نے بتایا کہ گزشتہ تین ماہ کے دوران ایک ہزار سے زائد تجارتی جہاز اس اہم ترین بین الاقوامی آبی گزرگاہ سے بحفاظت گزر چکے ہیں۔ امریکی فوج کے مطابق، ایران کی جانب سے جارحانہ اقدامات کے خدشات کے پیشِ نظر تجارتی جہازوں کو ضروری سیکیورٹی اور معاونت فراہم کی جا رہی ہے تاکہ عالمی تجارت اور تیل کی ترسیل بلا تعطل جاری رہے۔ سینٹ کام نے واضح کیا کہ اس اہم عالمی توانائی گزرگاہ میں امن و امان کی بحالی اور جہاز رانی کی آزادی کی ضمانت کے لیے امریکی عسکری آپریشنز مسلسل جاری رہیں گے