اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے
Web Desk
5 August 2026
نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق اہم وزارتی اجلاس میں شرکت کے لیے اردن کے دارالحکومت عمان پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق اس اعلیٰ سطح اجلاس کا بنیادی مقصد مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) میں تیزی سے بگڑتی ہوئی سیکیورٹی اور انسانی صورتحال پر مسلم امہ اور عالمی برادری کا متفقہ و مشترکہ موقف اختیار کرنا ہے۔ دورے کے دوران نائب وزیراعظم مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی موجودہ سنگین صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے اور سفارتی حکمتِ عملی مرتب کرنے کے لیے اجلاس میں شریک دیگر اہم ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ دو طرفہ سائیڈ لائن ملاقاتیں بھی کریں گے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا اب دنیا کا عظیم ترین ملک ہے، دو سال پہلے ایسا نہیں تھا، ٹرمپ
16 November 2026
پاکستانی گیمر عاطف بٹ نے تھائی لینڈ میں ٹیکن 8 چیمپئن شپ جیت لی
16 November 2026
10 ویں پاکستان صنعتی نمائش اختتام پذیر، 150 ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت
16 November 2026
اگر بانی کو کچھ ہوا تو حکمران اور انہیں قید رکھنے والے تمام افراد ذمہ دار ہوں گے: علامہ ناصر عباس
16 November 2026
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
16 November 2026
شاہ سلمان کا نئی عسکری تقرریوں کا شاہی فرمان جاری، اہم عہدوں پر تبدیلیاں
16 November 2026
پاکستان خطے میں ترقی، امن اور استحکام کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا: اسحاق ڈار
16 November 2026
پنجاب دھی رانی پروگرام، ساہیوال میں 89 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب
16 November 2026