فیفا کے صدارتی انتخابات کیلئے تین امیدوار سامنے آگئے
Web Desk
20 November 2026
عالمی فٹبال تنظیم فیفا کے آئندہ صدارتی انتخابات کے لیے تین امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی موصول ہو گئے ہیں، جن کے مطابق 2016 سے عہدے پر فائز موجودہ صدر جیانی انفینٹینو ایک بار پھر صدارت کے امیدوار ہیں جبکہ انہیں فرانس کی فٹبال فیڈریشن کے صدر فلپ ڈیالو اور جاپان فٹبال ایسوسی ایشن کے سابق صدر کوزو تاشیما کا چیلنج درپیش ہے۔ واضح رہے کہ فیفا کے صدارتی انتخابات 18 مارچ 2027 کو مراکش کے شہر رباط میں منعقد ہونے والے فیفا کے 77ویں کانگریس اجلاس کے دوران ہوں گے جس میں نئے صدر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
دوسرے ٹیسٹ کا تیسرا روز ختم، سری لنکا کی 82 رنز کی برتری، 9 وکٹیں گر گئیں
19 November 2026
راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: قومی ٹیم کی میچ پر گرفت مضبوط
19 November 2026
ابوظہبی فارمولا ون گرینڈ پری کی تیاریاں عروج پر، بڑے مقابلے کا آغاز 4 دسمبر سے ہوگا
19 November 2026
پی سی بی کا 19 نومبر کو راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے فری انٹری کا اعلان
18 November 2026
سعود شکیل کا فارم میں آنا اچھی بات، بابراعظم کو صرف ایک لمبی اننگز کی ضرورت ہے، یونس خان
18 November 2026
بابر اعظم کی فارم سے متعلق بار بار سوالات سے تنگ آ چکا ہوں,ہیڈ کوچ مائیک ہیسن
18 November 2026
19ویں سندھ گیمز 13 سے 17 دسمبر تک سکھر میں ہوں گے
18 November 2026
گھاس والی پچز تیار کرنا فاسٹ بولرز کیلئے مثبت قدم ہے: عامر جمال
18 November 2026