رجب بٹ کا مسٹر پتلو کے مشکل وقت میں ساتھ دینے کا اعلان
Web Desk
3 November 2026
معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے سابق دوست اور ٹک ٹاکر محمد انصر جٹ المعروف ‘مسٹر پتلو’ کی مہندی کی تقریب کے دوران ہونے والے حادثے پر اپنے پرانے اختلافات کو بالاائے طاق رکھتے ہوئے ان کی حمایتی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ سیالکوٹ میں مسٹر پتلو کی مہندی سے قبل بھگدڑ مچنے سے 4 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے تھے، جس کے بعد انہوں نے پنجاب حکومت سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے معافی مانگی تھی۔ اس مشکل وقت میں رجب بٹ نے اپنے پیغام میں کہا کہ دشوار حالات ہی میں سچے دوستوں کی پہچان ہوتی ہے، وہ مسٹر پتلو کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی والدہ بھی ان کے لیے دعا گو ہیں۔
متعلقہ عنوانات
لیجنڈز کبھی نہیں مرتے، ان کی میراث ہمیشہ زندہ رہتی ہے: فہد مصطفیٰ
4 November 2026
شارجہ کتاب میلہ 2026، پاکستانی شیف عالمی پکوان، ثقافتی سرگرمیوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
4 November 2026
ورلڈ کلچر فیسٹیول کے چھٹے روز کامیڈی ڈراما ’’انگلش اونلی‘‘ پیش
4 November 2026
شاہ رخ خان کی ’کنگ‘ نے ریلیز سے پہلے 665 کروڑ روپے کما لیے
4 November 2026
سیالکوٹ حادثہ: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی 10 نومبر تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی
3 November 2026
ہالی وڈ کے مشہور ڈائریکٹر اچانک گولی چل جانے سے زخمی، ہسپتال منتقل
3 November 2026
بلبل صحرا گلوکارہ ریشماں کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
2 November 2026
رجنی کانت کی ’جیلر 2‘ نے 17 دن میں 200 کروڑ کا ریکارڈ بنا دیا
2 November 2026