سیالکوٹ حادثہ: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی 10 نومبر تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی
Web Desk
3 November 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیالکوٹ میں مہندی کی تقریب کے دوران پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد ٹک ٹاکر محمد انصر جٹ المعروف مسٹر پتلو کی 10 نومبر تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے کیس کی سماعت کی، جس دوران مسٹر پتلو اپنے وکیل قاسم عباسی کے ساتھ وہیل چیئر پر بیٹھ کر عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ عدالت عالیہ نے ملزم کو 10 نومبر تک کے لیے حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا موقع فراہم کیا ہے تاکہ وہ قانونی کارروائی کا سامنا کر سکیں۔
متعلقہ عنوانات
شارجہ کتاب میلہ 2026، پاکستانی شیف عالمی پکوان، ثقافتی سرگرمیوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
4 November 2026
ورلڈ کلچر فیسٹیول کے چھٹے روز کامیڈی ڈراما ’’انگلش اونلی‘‘ پیش
4 November 2026
شاہ رخ خان کی ’کنگ‘ نے ریلیز سے پہلے 665 کروڑ روپے کما لیے
4 November 2026
رجب بٹ کا مسٹر پتلو کے مشکل وقت میں ساتھ دینے کا اعلان
3 November 2026
ہالی وڈ کے مشہور ڈائریکٹر اچانک گولی چل جانے سے زخمی، ہسپتال منتقل
3 November 2026
بلبل صحرا گلوکارہ ریشماں کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
2 November 2026
رجنی کانت کی ’جیلر 2‘ نے 17 دن میں 200 کروڑ کا ریکارڈ بنا دیا
2 November 2026
شاہ رخ خان نے اپنی 61 ویں سالگرہ پر مداحوں کو منفرد تحفہ دے دیا
2 November 2026