LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسحاق ڈار کا پاکستان کی آبی سلامتی، قانونی، سفارتی اور تکنیکی امور کا جائزہ امن و امان کی بہتری کیلئے عملی اقدامات شروع کر دیئے: فیصل کریم کنڈی ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کا قانونی طور پر قبضہ حاصل کر لیا: محسن نقوی سعودی عرب کے ساتھ 3 ارب ڈالر قرض رول اوور ہوچکا ہے: وزیر خزانہ آزاد کشمیر کی حیثیت تبدیلی بارے سوشل میڈیا پر وائرل خبریں بے بنیاد ہیں: وزیراعظم آسٹریہ میں پاکستانی سفارت خانے کے اکاؤنٹنٹ کی خورد برد کا انکشاف سالک حسین کرپشن کے الزامات بارے ثبوت پیش کریں یا معافی مانگیں: عظمیٰ بخاری ون کانسٹیٹیوشن منصوبے کے متاثرین کو معاوضہ ادا کیا جائے گا: احسن اقبال کے پی میں ایمرجنسی کے دوران وزیراعلیٰ کے اختیارات گورنر کو منتقل کرنے کی منظوری وفاقی کابینہ نے 10 روپے کا سکہ متعارف کروانے کی منظوری دیدی پی ٹی آئی قیادت کو اپنے دورِ حکومت کے اقدامات کا جواب دینا ہوگا: امیر مقام غیر قانونی بھرتیاں: اسعد محمود کو نیب اور ایف آئی اے کے نوٹسز جاری بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ، منشیات کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ ایف بی آر نے سیلز ٹیکس رولز میں بڑی ترمیم کر دی اسلام آباد بلدیاتی الیکشن: تاحال 39 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

ہالی وڈ کے مشہور ڈائریکٹر اچانک گولی چل جانے سے زخمی، ہسپتال منتقل

Web Desk

3 November 2026

امریکی کرائم اور تھرلر فلموں کے نامور ہالی ووڈ ڈائریکٹر مائیکل مان لاس اینجلس میں ٹارگٹ پریکٹس کے دوران حادثاتی طور پر گولی چل جانے سے زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 83 سالہ مائیکل مان اپنے پستول کو ہولسٹر میں رکھتے ہوئے فائرنگ کا شکار ہوئے، جس کے بعد انہیں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کا زخم معمولی نوعیت کا تھا جس میں محض جلد کے نیچے کے ٹشوز متاثر ہوئے، اور ابتدائی علاج کے بعد انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ مقامی پولیس نے بھی واقعے کی تحقیقات کے بعد اسے ایک غیر ارادی حادثہ قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ مائیکل مان ‘ہیٹ’ اور ‘دی لاسٹ آف دی موہیکنز’ جیسی مشہور فلموں کی ہدایت کاری کے لیے جانے جاتے ہیں۔