LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو سکینڈل: جے آئی ٹی رپورٹ منظرِ عام پر، عبدالحفیظ شیخ اور کامران لاشاری مرکزی ماسٹر مائنڈ قرار ’’ٹرمپ اب بھی آپ کے صدر ہیں‘‘ ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد وائٹ ہاؤس کا دلچسپ پیغام انتخابی شکست کی بنیادی وجہ جنگ اور ووٹرز کی ناراضی ہے: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا ایکس پر اعتراف امریکی وسط مدتی انتخابات، ڈیموکریٹس نے کانگریس کے دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل کرلی امریکی تاریخ میں نیا باب: ڈیب ہالینڈ نیو میکسیکو کی پہلی ریڈ انڈین خاتون گورنر منتخب نیویارک کے ہیلتھ کمشنر کی شہریوں کو فلو اور کوویڈ ویکسین لگوانے کی سخت ہدایت امریکی مڈٹرم انتخابات، خواتین ووٹرز کی اکثریت نے ڈیموکریٹس کی حمایت کی، اے پی سروے شارجہ میں کتابوں کا عالمی میلہ آج سے شروع، 126 ممالک سے 17 لاکھ کتابیں توجہ کا مرکز اسرائیلی انتخابی کمیشن نے انتخابات کے حتمی نتائج کی تصدیق کر دی ایران پر حملہ فتح نہیں، شکست کا باعث بنتا ہے، اسماعیل بقائی برطانیہ کا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھنے پر اتفاق ایران کے خلاف امریکی پالیسی حکومت بدلنے سے تبدیل نہیں ہوگی، مجتبیٰ خامنہ ای کوٹ لکھپت جیل میں قید شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں چکر آنے سے گر کر زخمی مالیاتی خسارہ 2.5 فیصد پر آ گیا، زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر کے ساتھ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب فیول سبسڈی سے ڈیڑھ کروڑ افراد مستفید، عوام پر توانائی کا بوجھ نہیں ڈالا: وزیراعظم

رجب بٹ کا مسٹر پتلو کے مشکل وقت میں ساتھ دینے کا اعلان

Web Desk

3 November 2026

معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے سابق دوست اور ٹک ٹاکر محمد انصر جٹ المعروف ‘مسٹر پتلو’ کی مہندی کی تقریب کے دوران ہونے والے حادثے پر اپنے پرانے اختلافات کو بالاائے طاق رکھتے ہوئے ان کی حمایتی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ سیالکوٹ میں مسٹر پتلو کی مہندی سے قبل بھگدڑ مچنے سے 4 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے تھے، جس کے بعد انہوں نے پنجاب حکومت سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے معافی مانگی تھی۔ اس مشکل وقت میں رجب بٹ نے اپنے پیغام میں کہا کہ دشوار حالات ہی میں سچے دوستوں کی پہچان ہوتی ہے، وہ مسٹر پتلو کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی والدہ بھی ان کے لیے دعا گو ہیں۔