لاہور: بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے پر ٹک ٹاکر سعمیہ مبارک گرفتار
Web Desk
23 October 2026
لاہور میں ڈیفنس بی پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ آڈی گاڑی چلانے اور پولیس ناکے پر رکنے کے بجائے فرار ہونے کے الزام میں معروف ٹک ٹاکر سعمیہ مبارک اور ان کی دوست کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزمہ سعمیہ مبارک ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی بہن ہیں۔ واقعے کے وقت جب پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی کو ناکے پر رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمہ نے گاڑی روکنے کے بجائے بھگانے کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں گاڑی کی ٹکر سے ایک پولیس کانسٹیبل زخمی ہو گیا۔
پولیس نے تعاقب کے بعد دونوں خواتین کو حراست میں لے لیا۔ ڈیفنس بی تھانے میں ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ واقعے کی مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
حنا جاوید قتل کیس: پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنگین تشدد کی تصدیق
23 October 2026
والد والدہ سے اتنی محبت کرتے تھے کہ میکے جانے پر طلاق کا جعلی نوٹس بھجوا دیا: اسماء عباس
23 October 2026
مشہور گیم سٹک رن کے بانی مینوئل اوٹو نے لائیو سٹریم کے دوران خودکشی کر لی
23 October 2026
فلم ’گھوسٹ اسکول‘ 3 ماہ کی قانونی جدوجہد کے بعد سندھ میں ریلیز کیلئے تیار
22 October 2026
بھارتی گلوکار کرشناراج 75 برس کی عمر میں چل بسے، فلمی دنیا سوگوار
22 October 2026
جھانوی کپور کی نامناسب تصاویر بنانے پر پاپا رازیوں سے ملاقات
22 October 2026
جرمن گیمنگ انفلوئنسر مینوئل اوٹو 30 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
22 October 2026
سجاد علی کے بھائی وقار علی پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا
22 October 2026