LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
این سی سی آئی اے کے نوٹس پر جاوید ہاشمی کا ردعمل: اپنے لفظوں پر قائم ہوں، گرفتاری سے نہیں ڈرتا وزیراعلیٰ بلوچستان نے چھوٹے انتظامی یونٹس کا قیام ناگزیر قرار دیدیا ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید کا یونان کا سرکاری دورہ مکمل امارات میں پاکستانیوں کیلئے ای پاسپورٹ کا اجرا، کم از کم فیس 145 درہم مقرر اسحاق ڈار سمیت آر فور ممالک کے وزرائے خارجہ کی ترک صدر اردوان سے ملاقات روس اور یوکرین کے درمیان 540 جنگی قیدیوں کا تبادلہ، 270 روسی فوجی ماسکو پہنچ گئے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آئین اور قانون کے مطابق لگائی گئی: گورنر سندھ ماسکو میں ڈرون حملوں کا خطرہ، فضائی آپریشن کئی بار متاثر ہونے کے بعد دوبارہ بحال پٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل ایک روپے 91 پیسے فی لٹر مہنگا کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات قانون سے نہیں بچا سکتے: مریم نواز بی آئی ایس پی پر اربوں روپے خرچ، غربت میں کمی کا ہدف بدستور چیلنج : حافظ نعیم الرحمٰن لاہور ہائیکورٹ کا موٹروے اور ملتان میں شجرکاری منصوبوں پر عمل درآمد کا حکم موسمیاتی تبدیلیاں برفانی چیتے کیلئے بھی خطرات بڑھا رہی ہیں: عطا تارڑ اردن کے چرچ میں آخری رسومات کے دوران فائرنگ، 7 افراد ہلاک، 10 زخمی آذربائیجان کی خاتون ڈیانا کا زیادتی کیس میں اہم ویڈیو بیان جاری

این سی سی آئی اے کے نوٹس پر جاوید ہاشمی کا ردعمل: اپنے لفظوں پر قائم ہوں، گرفتاری سے نہیں ڈرتا

Web Desk

23 October 2026

معروف سیاستدان اور سینئر رہنما جاوید ہاشمی نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ایک سخت بیان جاری کرتے ہوئے قومی سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کی جانب سے نوٹس ملنے کی تصدیق کی ہے۔

جاوید ہاشمی نے اپنے بیان میں کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف نے اپنے بھیجے گئے خط کو پڑھنے پر انہیں 23 سال کی سزا سنائی تھی لیکن وہ ان کا سر جھکانے میں ناکام رہے تھے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ اپنے ہر ایک لفظ پر قائم ہیں اور کسی بھی قسم کے کارروائی یا گرفتاری سے نہیں ڈرتے۔

سابق وفاقی وزیر کا یہ بیان سیاسی اور سوشل میڈیا حلقوں میں شدید توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، جہاں ان کے خلاف این سی سی آئی اے کی جانب سے نوٹس جاری کیے جانے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔