حنا جاوید قتل کیس: پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنگین تشدد کی تصدیق
Web Desk
23 October 2026
معروف حنا جاوید قتل کیس میں تشدد کی مزید تصاویر اور اصل پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِ عام پر آ گئی ہے، جس میں مقتولہ کے جسم پر تشدد اور متعدد سنگین زخموں کی تصدیق ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 20 اگست کو قتل ہونے والی حنا جاوید کے چہرے، گردن، بازوؤں اور ہاتھوں پر گہرے زخموں کے نشانات پائے گئے، جبکہ ان کی گردن ٹوٹی ہوئی اور ہونٹ پھٹے ہوئے تھے۔ دریں اثنا، پارلیمنٹ کی داخلہ کمیٹی نے اس ہولناک کیس پر غور کے لیے 29 اکتوبر کو اہم اجلاس بلا لیا ہے جس میں ایڈیشنل آئی جی، آر پی او، ایس ایس پی انویسٹی گیشن اور مقتولہ کے اہلِ خانہ کو طلب کیا گیا ہے۔ اہلِ خانہ نے پولیس کی تفتیش پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا پرزور مطالبہ کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
والد والدہ سے اتنی محبت کرتے تھے کہ میکے جانے پر طلاق کا جعلی نوٹس بھجوا دیا: اسماء عباس
23 October 2026
مشہور گیم سٹک رن کے بانی مینوئل اوٹو نے لائیو سٹریم کے دوران خودکشی کر لی
23 October 2026
فلم ’گھوسٹ اسکول‘ 3 ماہ کی قانونی جدوجہد کے بعد سندھ میں ریلیز کیلئے تیار
22 October 2026
بھارتی گلوکار کرشناراج 75 برس کی عمر میں چل بسے، فلمی دنیا سوگوار
22 October 2026
جھانوی کپور کی نامناسب تصاویر بنانے پر پاپا رازیوں سے ملاقات
22 October 2026
جرمن گیمنگ انفلوئنسر مینوئل اوٹو 30 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
22 October 2026
سجاد علی کے بھائی وقار علی پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا
22 October 2026
لاہور: جعلی نمبر پلیٹ کا استعمال، یوٹیوبر رجب بٹ کی لینڈ کروزر تھانے بند، مقدمہ درج
21 October 2026