LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان کے خلائی سفر میں تاریخی سنگِ میل، پہلا قومی انسانی خلائی مشن روانگی کے قریب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز 28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آنے پر دیکھ کر فیصلہ کریں گے: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز 8 لاکھ ٹن مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، تیسرا عالمی ٹینڈر جاری پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملے کے بعد لاپتا اردنی ملاح کی تلاش جاری احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا

ترکیہ نے ایران جنگ کے خاتمے کیلئے سفارتکاری اور مذاکرات ہی واحد حل قرار دیدیا

Web Desk

23 October 2026

ترک وزیرِ خارجہ حاقان فیدان (Hakan Fidan) نے واضح کیا ہے کہ ایران پر فوجی حملہ کسی بھی صورت موجودہ بحران کا حل نہیں ہے اور نیا حملہ خطے میں جنگ و تنازع کو مزید خطرناک حد تک پھیلا دے گا۔

انقرہ میں بات کرتے ہوئے ترک وزیرِ خارجہ نے زور دیا کہ جاری کشیدگی اور جنگ کے خاتمے کے لیے صرف اور صرف سفارتکاری اور مذاکرات ہی واحد پائیدار راستہ ہیں۔ انہوں نے عالمی برادری اور تمام فریقین سے مطالبہ کیا کہ وہ فوجی اقدامات کے بجائے مذاکراتی عمل پر توجہ مرکوز کریں۔

حاقان فیدان نے علاقائی اور عالمی معیشت پر پڑنے والے اثرات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز کو جلد از جلد بحال اور کھولنے کے لیے اقدامات کیے جائیں تاکہ عالمی تجارتی منڈیوں پر پڑنے والے منفی اثرات کو ختم کیا جا سکے۔