جنوبی مغربی کنارے کے شہرالخلیل میں فائرنگ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3زخمی
Web Desk
23 October 2026
مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل (Hebron) میں فائرنگ کے ایک واقعے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق، واقعے میں ہلاک ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کی شناخت 23 سالہ اسٹاف سارجنٹ رون یوناتان رائٹمین اور 20 سالہ سارجنٹ یووال شائی سوویلم کے ناموں سے ہوئی ہے۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے اتحاد ‘پاپولر ریزسٹنس کمیٹیز’ (PRC) نے اس فائرنگ کے واقعے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے سراہا ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ یہ اقدام مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فورسز اور انتہا پسند یہودی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں پر کیے جانے والے مظالم اور کارروائیوں کا ردِعمل ہے۔
متعلقہ عنوانات
زمینی کارروائی کی تو ایران حملہ آوروں کا قبرستان بن جائے گا: پاسداران انقلاب
23 October 2026
ترکیہ نے ایران جنگ کے خاتمے کیلئے سفارتکاری اور مذاکرات ہی واحد حل قرار دیدیا
23 October 2026
ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی سے دوہرا معیار ختم کرنے کا مطالبہ
23 October 2026
مظاہرین اپنے مؤقف پر قائم رہیں، احتساب کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹیں: باقر قالیباف
23 October 2026
امریکی صدر کی ایران کیخلاف ایک اور بڑے آپریشن کی دھمکی
23 October 2026
آر فور ممالک کا اجلاس، سعودیہ کیساتھ اظہار یکجہتی، خودمختاری، علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ
23 October 2026
این سی سی آئی اے کے نوٹس پر جاوید ہاشمی کا ردعمل: اپنے لفظوں پر قائم ہوں، گرفتاری سے نہیں ڈرتا
23 October 2026
وزیراعلیٰ بلوچستان نے چھوٹے انتظامی یونٹس کا قیام ناگزیر قرار دیدیا
23 October 2026