زمینی کارروائی کی تو ایران حملہ آوروں کا قبرستان بن جائے گا: پاسداران انقلاب
Web Desk
23 October 2026
ایران کے پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے ممکنہ فوجی کارروائی پر انتہائی سخت ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر دشمن نے ایران کی سرزمین پر قدم رکھنے یا زمینی کارروائی کی غلطی کی تو ایران حملہ آوروں کے لیے قبرستان بن جائے گا۔
پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان کی جانب سے جاری شدید ردِعمل میں کہا گیا ہے کہ ایرانی مسلح افواج ملک کی دفاعی صلاحیتوں، خودمختاری اور سرزمین کے ایک ایک انچ کی حفاظت کے لیے مکمل طور پر تیار اور پرعزم ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ کسی بھی قسم کی بیرونی مہم جوئی یا حملے کا جواب انتہائی ہولناک اور سخت دیا جائے گا۔
یہ دھمکی آمیز بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں امریکا اور ایران کے درمیان فوجی تناؤ اور کشیدگی انتہائی سنگین صورتحال اختیار کر چکی ہے، جبکہ عالمی برادری کی جانب سے کشیدگی کم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کے خلائی سفر میں تاریخی سنگِ میل، پہلا قومی انسانی خلائی مشن روانگی کے قریب
23 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
23 November 2026
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آنے پر دیکھ کر فیصلہ کریں گے: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر
23 November 2026
امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ
23 November 2026
ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ
23 November 2026
سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز
23 November 2026
8 لاکھ ٹن مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، تیسرا عالمی ٹینڈر جاری
23 November 2026
پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز
23 November 2026