روس اور یوکرین کے درمیان 540 جنگی قیدیوں کا تبادلہ، 270 روسی فوجی ماسکو پہنچ گئے
Web Desk
23 October 2026
روس اور یوکرین کے درمیان جنگی قیدیوں کے تازہ تبادلے کے تحت 540 فوجی اپنے اپنے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ اس فریقین کے مابین طے پانے والے معاہدے کے مطابق 270 روسی فوجیوں کے بدلے میں 270 یوکرینی قیدیوں کو رہا کیا گیا ہے۔
روسی وزارتِ دفاع کے مطابق 23 اکتوبر کو یوکرین کی تحویل سے آزاد کرائے گئے 270 روسی اہلکاروں کو لے کر دو الیوشن (Il-76MD) ملٹری ٹرانسپورٹ طیارے ماسکو کے فوجی ہوائی اڈے پر لینڈ کر گئے ہیں۔ رہائی پانے والے تمام اہلکاروں کو طبی امداد اور بحالی کے مراکز منتقل کیا جا رہا ہے۔
روس اور یوکرین کے درمیان جاری شدید فوجی تنازع کے باوجود قیدیوں کا باقاعدہ تبادلہ ان چند محدود امور میں شامل ہے جن پر دونوں ممالک کے درمیان سفارتی اور عملی سطح پر رابطہ برقرار ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کے خلائی سفر میں تاریخی سنگِ میل، پہلا قومی انسانی خلائی مشن روانگی کے قریب
23 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
23 November 2026
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آنے پر دیکھ کر فیصلہ کریں گے: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر
23 November 2026
امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ
23 November 2026
ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ
23 November 2026
سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز
23 November 2026
8 لاکھ ٹن مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، تیسرا عالمی ٹینڈر جاری
23 November 2026
پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز
23 November 2026