ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کی جگہ بنگلا دیش شامل
Web Desk
8 October 2026
ایشین ہاکی فیڈریشن (AHF) نے آئندہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کی جگہ بنگلادیش کو ایونٹ میں شامل کر لیا ہے۔ ایشین ہاکی فیڈریشن کی جانب سے بھیجی گئی دعوت پر بنگلادیش ہاکی فیڈریشن نے ٹورنامنٹ میں اپنی شرکت کی باقاعدہ تصدیق کر دی ہے۔ ایونٹ کی میزبانی روایت کے مطابق بھارت ہی کرے گا۔
ذرائع کے مطابق ٹورنامنٹ کے اپ ڈیٹ شدہ ڈراز کا باقاعدہ اعلان کل کیا جائے گا، جبکہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 27 اکتوبر سے ہوگا۔ ایشیائی ہاکی کا یہ اہم ٹورنامنٹ خطے کی بہترین ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، جس میں بنگلادیش اب پاکستان کا متبادل بن کر میدا ن میں اترے گا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026
ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار
9 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا
9 October 2026
خیبرپختونخوا میں مارخور ٹرافی ہنٹنگ پرمٹس کی نیلامی سے ریکارڈ آمدن
9 October 2026
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
8 October 2026
انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ کا شیڈول جاری، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟
8 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے مابین ٹی 20 سیریز کی دلکش ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
8 October 2026