پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
Web Desk
10 October 2026
پاکستان کے ابھرتے ہوئے ٹینس کھلاڑی محمد یحییٰ اور بھارت کے امرت واتس نے آئی ٹی ایف ورلڈ ٹینس ٹور جونیئرز جے 30 جبوتی کا ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ فائنل مقابلے میں پاک بھارت جوڑی نے شاندار کھیل اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھائی لینڈ کے ڈیوڈ ایوایو اور سعودی عرب کے احمد بہاء سروجی پر مشتمل جوڑی کو مسلسل سیٹس میں 6-2 اور 6-4 سے شکست دی۔ اس فتح کے ساتھ ہی پاک بھارت جوڑی نے ٹورنامنٹ کی ٹرافی اپنے نام کر کے جونیئر ٹینس کے عالمی افق پر بہترین صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026
ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار
9 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا
9 October 2026
خیبرپختونخوا میں مارخور ٹرافی ہنٹنگ پرمٹس کی نیلامی سے ریکارڈ آمدن
9 October 2026
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
8 October 2026
انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ کا شیڈول جاری، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟
8 October 2026
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کی جگہ بنگلا دیش شامل
8 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے مابین ٹی 20 سیریز کی دلکش ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
8 October 2026