LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
عالمی پنجابی کانفرنس میں پنجابی زبان کو نصاب میں شامل کرنے کا مطالبہ اردوان کی یونانی صدر سے ملاقات، بحیرہ ایجیئن کو امن کا سمندر بنانے کے عزم کا اظہار ایران کی شرائط تسلیم ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی، ایرانی آرمی چیف عرب اتحاد کی یمن میں حوثی ملیشیا کے خلاف کارروائی، اہم اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ حوثی ملیشیا کے سعودی عرب پر داغے گئے 3 بیلسٹک میزائل تباہ ایران عراق کا سکیورٹی معاہدے پر مکمل عملدرآمد کیلئے اتفاق، سرحدوں کے تحفظ کا عزم نیتن یاہو کی گادی آئزنکوٹ کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش، خود متبادل وزیراعظم بننے پر آمادگی ظاہر کر دی ابوظہبی ایئرپورٹ پر اسمارٹ کوریڈور متعارف، گیٹ سے گزرے بغیر پاسپورٹ کنٹرول کی سہولت امارات میں دفاعی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ڈیفنس اے آئی کے آپریشنز کا آغاز دنیا میں جہاں سے حملہ کیا جائے گا وہیں جواب دیں گے، ایرانی فوج کی وارننگ دبئی میں طلبہ کیلئے سائیکلنگ پروگرام شروع، محفوظ سفر کی تربیت نصاب میں شامل ایران کا آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کے اوپر دشمن کا جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰ اہم اسلامی ملک کے ایئرپورٹ سے 9 ماہ میں 5 کروڑ سے زائد مسافروں کی آمدورفت ریکارڈ ایم کیو ایم نے ممکنہ ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے آج کی ریلی منسوخ کر دی امارات کے قومی دن پر محنت کشوں کیلئے 40 سے زائد مقامات پر خصوصی تقریبات کا اعلان

نیشنل ٹیکنالوجی پارک پاکستان میں آئی ٹی کے فروغ کا سنگِ میل ثابت ہوگا: وزیراعظم

Web Desk

10 October 2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں جدید ترین ’نیشنل ٹیکنالوجی پارک‘ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت (AI) کے فروغ، نوجوانوں کو جدید ہنر سکھانے اور ملک کو ترقی یافتہ اقوام کی صف میں کھڑا کرنے میں سنگِ میل ثابت ہوگا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اس پارک میں انکیوبیشن سینٹرز اور نئے کاروبار (اسٹارٹ اپس) شروع کرنے کے مواقع فراہم کیے جائیں گے، جس سے لاکھوں نوجوان بالخصوص خواتین بااختیار بنیں گی۔ وزیراعظم نے واضح کیا کہ اس پارک کے مکمل فعال ہونے کے بعد چاروں صوبوں میں ایسے مزید پارکس قائم کیے جائیں گے۔ انہوں نے منصوبے کی تکمیل میں تاخیر پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کی ضرورت پر زور دیا اور جنوبی کوریا کی معاشی ترقی کا حوالہ دیتے ہوئے باصلاحیت اور محنتی افرادی قوت کے ذریعے ملکی ترقی کے عزم کا اعادہ کیا۔