LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سہیل آفریدی کا شارٹ مارچ دہشتگرد تنظیموں کے حق میں ہے: عظمیٰ بخاری ہر مصیبت برداشت کرنے کو تیار، اصولوں پر سمجھوتا نہیں ہوگا: سلمان اکرم راجہ خلیجی ممالک میں کشیدگی کے باعث فضائی آپریشن ایک بار پھر متاثر پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا علیمہ خان کیخلاف کیس کا فیصلہ پھر مؤخر، سہیل آفریدی کی درخواست پر سماعت ملتوی پاکستان اور بحرین کا تجارت، توانائی اور زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق مریم نواز کا پنجاب کے ہر ضلع میں پی ایچ اے قائم کرنے کا فیصلہ شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک وزیراعظم کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا مثبت زون میں آغاز سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم سابق امریکی میجر کو فائرنگ سکواڈ کے ذریعے سزائے موت براہِ راست نشر ہوگی: پینٹاگون پی ٹی آئی سے مذاکرات میں بڑے بریک تھرو کی زیادہ امید نہیں: رانا ثناء اللہ دشمن سے طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے: ایران آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے میں زوردار دھماکوں کی اطلاعات

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

Web Desk

9 October 2026

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا آج سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں باضابطہ آغاز ہو رہا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج شام 6 بجے کھیلا جائے گا، جس سے قبل سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی جہاں دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ قومی ٹیم کے کپتان صاحبزادہ فرحان نے عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ بطور کپتان بہترین پرفارم کریں گے اور ٹیم ایک متوازن سکواڈ کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ سیریز کے تمام میچز پی سی بی لائیو پر براہِ راست نشر کیے جائیں گے، جبکہ دوسرا میچ 11 اور تیسرا میچ 13 اکتوبر کو راولپنڈی میں ہی کھیلا جائے گا۔