LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج ٹرمپ ایران پر نئے حملوں کے حوالے سے ہچکچاہٹ کا شکار ہیں: نیویارک ٹائمز بچوں کے خون سے سودا کرنے والوں سے کیا مذاکرات کریں: دانیال چودھری پاکستان اور ویٹیکن کا بین المذاہب ہم آہنگی اور پُرامن بقائے باہمی کے فروغ پر اتفاق ماہ ستمبر 2026 کے دوران ملک میں 5 ہزار 241 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ سہیل آفریدی کا شارٹ مارچ دہشتگرد تنظیموں کے حق میں ہے: عظمیٰ بخاری ہر مصیبت برداشت کرنے کو تیار، اصولوں پر سمجھوتا نہیں ہوگا: سلمان اکرم راجہ خلیجی ممالک میں کشیدگی کے باعث فضائی آپریشن ایک بار پھر متاثر پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا علیمہ خان کیخلاف کیس کا فیصلہ پھر مؤخر، سہیل آفریدی کی درخواست پر سماعت ملتوی پاکستان اور بحرین کا تجارت، توانائی اور زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق مریم نواز کا پنجاب کے ہر ضلع میں پی ایچ اے قائم کرنے کا فیصلہ شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک وزیراعظم کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان اور سری لنکا کے مابین ٹی 20 سیریز کی دلکش ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

Web Desk

8 October 2026

اکستان اور سری لنکا کے مابین جمعرات سے شروع ہونے والی تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کی ٹرافی کی باضابطہ رونمائی کر دی گئی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقدہ پروقار تقریبِ رونمائی میں قومی ٹیم کے نو منتخب کپتان صاحبزادہ فرحان اور سری لنکن ٹیم کے قائد کوشل مینڈس نے شرکت کی اور چمکتی ہوئی سیریز ٹرافی کی نقاب کشائی کی۔

ٹرافی کی رونمائی کے بعد دونوں کپتانوں نے فوٹو سیشن میں حصہ لیا اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیریز میں شاندار کرکٹ کھیلنے اور ٹرافی اپنے نام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، جس کے لیے دونوں ٹیموں نے بھرپور مشقیں مکمل کر لی ہیں۔