LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم کا طالبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس، ملزم فوری گرفتار کرنے کا حکم سعودیہ اور خلیجی ممالک میں کشیدگی، ملک بھر کے ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن متاثر وزیراعظم کی ایئرپورٹس پر سمارٹ سکینرز نصب کرنے کی منظوری اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات پر پابندی اور خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ سہیل آفریدی کو لانگ مارچ کے بجائے امن پر توجہ دینی چاہیے تھی: امیر مقام پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاک ترکیہ تعلقات مستحکم بنانے پر زور شرجیل انعام میمن کا حافظ نعیم الرحمان کے بیان پر شدید ردعمل سامنے آگیا پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا دہشت گردوں کے حوالے کر دیا:عطا اللہ تارڑ نیشنل ٹیکنالوجی پارک پاکستان میں آئی ٹی کے فروغ کا سنگِ میل ثابت ہوگا: وزیراعظم پاکستان پولٹری پیداوار میں 11ویں نمبر پر، برآمدات بڑھانے کی ضرورت ہے: وزیر خزانہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج لگانے کیلئے تمام تیاریاں مکمل وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کے لیے جامع حکمتِ عملی مرتب کرنے کی ہدایت لاہور ہائیکورٹ نے آئل مل ڈی سیل کرنے کا مجسٹریٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا محسن نقوی کا ترقیاتی منصوبوں کا دورہ، 31 دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر مریم نواز برہم، 10 ارب روپے کی سبسڈی منظور

پاکستان پولٹری پیداوار میں 11ویں نمبر پر، برآمدات بڑھانے کی ضرورت ہے: وزیر خزانہ

Web Desk

10 October 2026

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا بھر میں پولٹری کی پیداوار میں 11ویں نمبر پر ہے اور یہ شعبہ سالانہ 2.5 ارب کلوگرام گوشت اور 28 ملین انڈے پیدا کرتا ہے، تاہم عالمی پولٹری مارکیٹ کا حجم 45 ارب ڈالر ہونے کے باوجود پاکستان کی برآمدات 4 ملین ڈالر سے زیادہ نہیں ہیں۔ انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 15 لاکھ خاندانوں سے وابستہ اس صنعت کی استعداد سے بھرپور فائدہ اٹھانے اور برآمدات بڑھانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے۔ وفاقی وزیر نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ملک بھر میں سیلز ٹیکس چوری کا فوری تدارک کیا جائے تاکہ معیشت مستحکم ہو سکے، اور کہا کہ وزیراعظم خود ٹیکس چوری روکنے کے اقدامات کی نگرانی کر رہے ہیں جبکہ حکومت پولٹری انڈسٹری کو درپیش تمام مسائل حل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔