ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار
Web Desk
9 October 2026
ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کی قیادت آل راؤنڈر عباس آفریدی کریں گے۔ یہ تین روزہ ایونٹ رواں سال 30 اکتوبر سے یکم نومبر تک کھیلا جائے گا، جس میں مجموعی طور پر 12 ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان کی ٹیم کو گروپ سی میں رکھا گیا ہے جبکہ رضا کچلو ٹیم کے مینیجر کے فرائض انجام دیں گے۔ پاکستانی اسکواڈ میں کپتان عباس آفریدی کے علاوہ عبدالصمد، احمد دانیال، محمد عرفان خان، خواجہ نافع، محمد شہزاد اور سعد مسعود شامل ہیں۔ قومی سکواڈ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے 28 اکتوبر کو ہانگ کانگ کے لیے روانہ ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا
9 October 2026
خیبرپختونخوا میں مارخور ٹرافی ہنٹنگ پرمٹس کی نیلامی سے ریکارڈ آمدن
9 October 2026
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
8 October 2026
انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ کا شیڈول جاری، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟
8 October 2026
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کی جگہ بنگلا دیش شامل
8 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے مابین ٹی 20 سیریز کی دلکش ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
8 October 2026
“پاکستان ایک مضبوط ٹیم ہے”: راولپنڈی میں سری لنکن کپتان کوشل مینڈس
8 October 2026
قومی ٹیم کی قیادت میرے لیے اعزاز، قوم کو فتح کا تحفہ دیں گے، صاحبزادہ فرحان
8 October 2026