شارجہ میں خوشبوؤں کی بڑی ایکسپو سج گئی،200 کمپنیوں کی شرکت
Web Desk
10 October 2026
شارجہ ایکسپو سینٹر میں ‘امارات پرفیومز اینڈ عود نمائش’ کے چوتھے ایڈیشن اور ‘مڈل ایسٹ آرائشِ حسن شو’ کے دوسرے دور کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔ نمائش کا افتتاح شارجہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین عبداللہ سلطان العویس اور ایکسپو سینٹر کے چیف ایگزیکٹو سیف محمد المدفع نے کیا۔ اس عالمی نمائش میں متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، قطر، ترکیہ، چین اور بھارت سمیت مختلف ممالک سے 200 سے زائد کمپنیاں اور 700 کے قریب تجارتی برانڈز شریک ہیں، جو مشرقی و مغربی خوشبوئیں، عود، بخور، اور سکن و ہیئر کیئر مصنوعات پیش کر رہے ہیں۔ شارجہ ایکسپو سینٹر میں یہ باوقار تجارتی اور عوامی نمائش 18 اکتوبر 2026ء تک جاری رہے گی۔
متعلقہ عنوانات
حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کے لئے اہم پیش رفت
10 October 2026
اسحاق ڈار کا وزیر خارجہ مالدیپ سے، صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریوں پر تبادلہ خیال
10 October 2026
ایکنک کا ملک بھر میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دینے کا فیصلہ
10 October 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب
10 October 2026
خیبرپختونخوا بارے ایوان صدر میں ہونیوالے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
10 October 2026
زیلنسکی کا یوکرین کے توانائی نظام کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچنے کا اعتراف
10 October 2026
سیاسی رابطوں میں تیزی، شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات جاری
10 October 2026
فلسطین میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان
10 October 2026