وزیراعظم کا طالبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس، ملزم فوری گرفتار کرنے کا حکم
Web Desk
10 October 2026
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی (IIUI) کی طالبہ لائبہ اعجاز کے مبینہ فراڈ سے دل برداشتہ ہو کر خود کرنے کے افسوسناک واقعے کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعظم نے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد اور چیف کمشنر کو فوری طور پر ہدایت کی ہے کہ مرحومہ طالبہ کے ساتھ مبینہ فراڈ اور دباؤ میں ملوث نامزد ملزم کو فوراً حراست میں لیا جائے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ قانون کی بالادستی کو یقینی بناتے ہوئے ملزم کو قرار واقعی سزا دی جائے گی تاکہ ایسے حوادث کی روک تھام کی جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
ایکنک کا ملک بھر میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دینے کا فیصلہ
10 October 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب
10 October 2026
خیبرپختونخوا بارے ایوان صدر میں ہونیوالے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
10 October 2026
شارجہ میں خوشبوؤں کی بڑی ایکسپو سج گئی،200 کمپنیوں کی شرکت
10 October 2026
زیلنسکی کا یوکرین کے توانائی نظام کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچنے کا اعتراف
10 October 2026
ملتان کے گھر میں دھماکے سے ماں اور 13 سالہ بیٹا جاں بحق
10 October 2026
سیاسی رابطوں میں تیزی، شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات جاری
10 October 2026
سی سی ڈی طرز پر یونٹ کے قیام کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: اسلام آباد پولیس
10 October 2026