انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ کا شیڈول جاری، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟
Web Desk
8 October 2026
ایشیائی کرکٹ کونسل (ACC) نے انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اس سال اہم ترین ٹورنامنٹ 5 نومبر سے 14 نومبر تک عمان کی میزبانی میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا اور سنسنی خیز معرکہ رواں سال 8 نومبر کو ہوگا جب روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 کرکٹ ٹیمیں میدان میں آمنے سامنے ہوں گی۔
شیڈول کے مطابق گرین شرٹس 6 نومبر کو اپنے پہلے میچ میں متحدہ عرب امارات (UAE) کے خلاف میدان میں اتریں گے، جبکہ 10 نومبر کو اپنا آخری گروپ میچ نیپال کے خلاف کھیلیں گے۔ ایونٹ کا فائنل مقابلہ 14 نومبر کو منعقد ہوگا، جس کے لیے شائقینِ کرکٹ میں بے حد جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ٹیم کے جیتنے پر انتہائی خوش ہوں، کوشش تھی زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں: حسن نواز
23 November 2026
ٹیم نے تمام شعبوں میں اچھا پرفارم کیا: کپتان پاکستان شاہینز عبدالصمد
23 November 2026
رائزنگ سٹارز ایشیاکپ: پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دیدی
22 November 2026
صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ، پی سی بی سے درخواست
22 November 2026
ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
22 November 2026
دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
22 November 2026
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026