LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے معاشی اہداف کی منظوری دیدی پاک فوج کی قربانیوں پر کوئی شک نہیں: نواز شریف وفاقی وزارتِ تعلیم اور گوتھ اے آئی کے درمیان مفاہمتی یادداشت، مفت پریمیم سبسکرپشنز کا اعلان آئندہ سال بجلی چوری والے فیڈرز کے بجائے ٹرانسفارمرز پر لوڈشیڈنگ ہوگی: اویس لغاری اقوام متحدہ کے وفد کا دورہ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب، نظام میں بہتری پر تبادلہ خیال پاک امریکا تعلقات پر سیمینار، مشترکہ مفادات کی بنیاد پر آگے بڑھنے پر زور حرمین شریفین کے تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا: ترجمان پاک فوج وفاق کے ساتھ چلیں گے، سب صوبوں کے ساتھ ایک پیج پر ہوں گے: فیصل کریم کنڈی متعدد قتل کے مجرم کو 15 سال بعد رہائی کا فائدہ نہیں ملنا چاہیے، پنجاب پروسیکیوشن کا سپریم کورٹ میں موقف آئی ایم سی اوور 40 کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے تاجکستان روانہ سرکاری حج سکیم: واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کیلئے ایک دن باقی میر رضا جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ نہ ملی تو عدالت سے رجوع کریں گے: جبران ناصر بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیص سے علاج کے بہتر نتائج ممکن ہیں، مریم نواز جسٹس حسن اظہر رضوی نے بطور قائم مقام چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت حلف لیا

امریکی ریپر کارڈی بی کی عبایا میں پرفارمنس سوشل میڈیا پر وائرل

Web Desk

16 December 2025

عالمی شہرت یافتہ امریکی ریپر کارڈی بی نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والے میوزک فیسٹیول میں پرفارم کرتے ہوئے مقامی ثقافتی روایات کا احترام کرتے ہوئے عبایا پہن کر پرفارم کیا۔

کارڈی بی نے اسٹیج پر حاضرین سے خطاب کے دوران ’’السلام علیکم‘‘ کہا اور بعد ازاں انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں سعودی عرب کی جدید انفراسٹرکچر، ترقی اور شہری سہولیات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں ہر چیز جدید اور شاندار محسوس ہوتی ہے۔

یسٹیول سے قبل انہوں نے ریاض کے شاندار شاپنگ مالز اور شہری ماحول کی ویڈیوز بھی اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جس میں انہوں نے شہر کی رونق اور جدید سہولیات کی تعریف کی۔

ماہرین کے مطابق سعودی عرب میں بین الاقوامی فنکاروں کی شرکت ملک کے ویژن 2030 منصوبے کے تحت تفریحی اور ثقافتی شعبے کو فروغ دینے اور معیشت کو تیل پر انحصار سے آزاد کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

امریکی ریپر کارڈی بی کا یہ دورہ امریکی شہری مقدمے کے اختتام کے بعد ہوا، اور ان کی شرکت سعودی عرب میں بین الاقوامی فنکاروں کی بڑھتی ہوئی موجودگی کا عملی مظاہرہ ہے