آئی ایم سی اوور 40 کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
Web Desk
19 October 2026
گیانا میں جاری آئی ایم سی اوور 40 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارتی ٹیم 34.3 اوورز میں 143 رنز پر آؤٹ ہو گئی، جہاں مرتضیٰ علی نے 48 اور امیت مشرا نے 38 رنز بنائے، جبکہ پاکستان کی جانب سے محمد خلیل نے 3، محمد عرفان اور فہد جبار نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جواب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف 26.2 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، عدنان اکمل اور شہریار غنی 63، 63 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ یاد رہے کہ ایونٹ میں یہ پاکستان کی دوسری فتح ہے، اس سے قبل قومی ٹیم نے پہلے میچ میں ریسٹ آف دی کیریبیئن کو شکست دی تھی۔
متعلقہ عنوانات
اقوام متحدہ کے وفد کا دورہ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب، نظام میں بہتری پر تبادلہ خیال
19 October 2026
پاک امریکا تعلقات پر سیمینار، مشترکہ مفادات کی بنیاد پر آگے بڑھنے پر زور
19 October 2026
حرمین شریفین کے تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا: ترجمان پاک فوج
19 October 2026
وفاق کے ساتھ چلیں گے، سب صوبوں کے ساتھ ایک پیج پر ہوں گے: فیصل کریم کنڈی
19 October 2026
متعدد قتل کے مجرم کو 15 سال بعد رہائی کا فائدہ نہیں ملنا چاہیے، پنجاب پروسیکیوشن کا سپریم کورٹ میں موقف
19 October 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے تاجکستان روانہ
19 October 2026
سرکاری حج سکیم: واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کیلئے ایک دن باقی
19 October 2026
میر رضا جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ نہ ملی تو عدالت سے رجوع کریں گے: جبران ناصر
19 October 2026