اقوام متحدہ کے وفد کا دورہ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب، نظام میں بہتری پر تبادلہ خیال
Web Desk
19 October 2026
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب آفس میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے منشیات و جرائم (UNODC) کے عالمی وفد نے دورہ کیا، جہاں پراسیکیوٹر جنرل پنجاب چوہدری عرفان صادق تارڑ سے ملاقات میں پراسیکیوشن کے نظام کو مزید مؤثر، جدید اور عالمی معیار کے مطابق بنانے کے لیے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ارجنٹینا، چین اور امریکہ کے قانونی ماہرین پر مشتمل وفد اور ڈائریکٹر جنرل لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی کو ڈائریکٹر ایڈمن محمد ارشد علی فاروقی نے پنجاب پراسیکیوشن کی کارکردگی اور جاری اصلاحاتی اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ پراسیکیوٹر جنرل عرفان صادق تارڑ نے اس موقع پر کہا کہ پنجاب میں پراسیکیوشن کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے جس سے عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔
متعلقہ عنوانات
وفاقی وزارتِ تعلیم اور گوتھ اے آئی کے درمیان مفاہمتی یادداشت، مفت پریمیم سبسکرپشنز کا اعلان
19 October 2026
آئندہ سال بجلی چوری والے فیڈرز کے بجائے ٹرانسفارمرز پر لوڈشیڈنگ ہوگی: اویس لغاری
19 October 2026
پاک امریکا تعلقات پر سیمینار، مشترکہ مفادات کی بنیاد پر آگے بڑھنے پر زور
19 October 2026
حرمین شریفین کے تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا: ترجمان پاک فوج
19 October 2026
وفاق کے ساتھ چلیں گے، سب صوبوں کے ساتھ ایک پیج پر ہوں گے: فیصل کریم کنڈی
19 October 2026
متعدد قتل کے مجرم کو 15 سال بعد رہائی کا فائدہ نہیں ملنا چاہیے، پنجاب پروسیکیوشن کا سپریم کورٹ میں موقف
19 October 2026
آئی ایم سی اوور 40 کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
19 October 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے تاجکستان روانہ
19 October 2026