LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
کاروباری برادری کو درپیش مسائل کے حل کیلئے پروفیشنل ٹیم قائم کریں گے: ایس ایم تنویر شمالی وزیرستان: کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کا دورہ، امن اور خطے سے محبت کا اظہار دبئی رن 2026، شیخ زاید روڈ پر 3 لاکھ 10 ہزار سے زائد افراد کی ریکارڈ شرکت بلٹ پروف اور لگژری گاڑیوں کی وائرل ویڈیو کا معاملہ، مزید تین افراد گرفتار بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگِ میل ،شین زو-24کی لانچنگ کی مشق کامیابی سے مکمل پاکستان میں جوہری سلامتی پر عالمی اجلاس آج سے شروع ہوگا مریم نواز کا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کرنیوالے سکھ یاتریوں کا خیرمقدم خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، صوبے کو 10 ارب روپے جاری موسمیاتی تبدیلی ہماری تہذیب اور تاریخی ورثے کیلئے بڑا خطرہ بن چکی: مصدق ملک میرعلی سے دہشت گردوں کا چھپایا گیا اسلحہ اور بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا

امریکا شرائط مانے تو چھٹے روز آبنائے ہرمز کھلے گا، ساتویں روز مذاکرات ہونگے: ایران

Web Desk

18 October 2026

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کے سامنے رکھی گئی ایران کی سات روزہ تجاویز اب بھی برقرار ہیں اور امریکی شرائط تسلیم کرنے کی صورت میں چھٹے روز آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کر کے ساتویں روز باقاعدہ مذاکرات کا آغاز کر دیا جائے گا۔ بغداد میں اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے 52 ویں وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایران کسی بھی دھمکی کے سامنے نہیں جھکے گا اور اپنے دفاع کے لیے مکمل تیار ہے۔ انہوں نے یمن کے معاملے پر او آئی سی اجلاس میں منصفانہ قرارداد اپنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ خطے میں عدم استحکام کی اصل وجہ اسرائیلی قبضہ اور توسیع پسندانہ پالیسیاں ہیں۔ دورے کے دوران عباس عراقچی نے عراقی وزیراعظم علی الزیدی سے بھی ملاقات کی جس میں یمن کی بحری ناکہ بندی کے خاتمے اور علاقائی کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔