LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق حکومت مخالف تحریک، جے یو آئی کل ملتان میں کانفرنس کرے گی وزیراعظم کی قیمتی پتھروں کیلئے برانڈ پاکستان متعارف کروانے کی ہدایت آئینی عدالت: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار کے پی حکومت سیکیورٹی چیلنجز پر چڑھائی کو ترجیح دیتی رہی، قیدی رہنما کا ریلیف عدالتوں کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ خیبرپختونخوا کا فیصلہ واپس لے کر ایوان کو مضبوط بنایا جائے، یہ حکومت بندوق اور پیسے کے زور پر قائم ہے: اپوزیشن لیڈر حکومت نے مذاکرات کی ہر ممکن کوشش کی لیکن تحریک انصاف نے سیاسی خود کش حملہ کیا: بلاول بھٹو قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کی توثیق کیلئے قرارداد پیش محسن نقوی سے روسی ہم منصب کی ملاقات، وفود کی سطح پر تفصیلی مذاکرات سعودی ہوائی اڈوں پر حملوں کے باعث پاکستانی پروازیں متاثر، 114 منسوخ وزیر اعلیٰ پنجاب نے لائیو سٹاک کارڈ فیز 2 کا افتتاح کر دیا وفاقی آئینی عدالت: بشریٰ بی بی سزا معطلی کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ ایران پر زمینی حملہ امریکی فوج کیلئے تباہ کن ثابت ہوگا: مشیر اعلیٰ کمانڈر انچیف پاسداران انقلاب پاکستان کو اکتوبر میں پہلا ایل این جی کارگو موصول، سردیوں میں گیس بحران کا خدشہ کوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

این سی اے باؤلرز ڈویلپمنٹ کیمپ کل سے شروع ہوگا

Web Desk

24 August 2026

نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) لاہور میں باؤلرز ڈویلپمنٹ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کا باقاعدہ آغاز 24 اگست بروز سوموار سے ہو گا۔ اس کیمپ میں مجموعی طور پر 12 فاسٹ باؤلرز اور 8 سپنرز کو دعوت دی گئی ہے، جہاں پہلے مرحلے میں فاسٹ باؤلرز 24 سے 28 اگست تک جبکہ دوسرے مرحلے میں سپنرز 31 اگست سے 4 ستمبر تک اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں گے۔ کھلاڑی قومی وائٹ بال اور این سی اے کوچز کی زیرِ نگرانی کام کریں گے۔ فاسٹ باؤلنگ کے شعبے میں محمد حسنین، فہیم اشرف، احمد دانیال اور عاکف جاوید سمیت دیگر باؤلرز شامل ہیں، جبکہ سپنرز میں محمد نواز، ابرار احمد، مہران ممتاز اور عرفات منہاس کو شامل کیا گیا ہے۔ کیمپ کا بنیادی مقصد باؤلرز کی تکنیک کا جائزہ لینا اور آنے والے ڈومیسٹک سیزن کی بھرپور تیاری کروانا ہے۔