LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم امریکا غیر قانونی کارروائیاں بند، جنگی نقصانات کا ہرجانہ ادا کرے: عباس عراقچی سپریم کورٹ میں زیر التوا فوجداری مقدمات نمٹانے کے لیے اہم فیصلہ روس میں شاپنگ مال کو بم سے اڑانے کی سازش ناکام، وسط ایشیائی ملزم گرفتار چینی کی قیمتوں کی مسلسل نگرانی کے ذریعے عوام کو ریلیف دیا جائے: اسحاق ڈار انتخابی اصلاحات کمیٹی، مسلم لیگ ن نے 11 ارکان کے نام تجویز کر دیئے پاکستان 2050 سے پہلے دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا: شہباز شریف معدنی وسائل کو قومی ترقی اور معاشی خوشحالی میں تبدیل کرنا ہوگا: فیلڈ مارشل پاکستان میں گڈ گورننس اور ترقی کیلئے 77 فیصد شہری نئے صوبوں کے حامی ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد کمی، سالانہ شرح 11.21 فیصد ریکارڈ

قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کی توثیق کیلئے قرارداد پیش

Web Desk

14 October 2026

قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا میں نافذ کیے گئے گورنر راج اور ایمرجنسی کی آئینی توثیق کے لیے حکومت کی جانب سے وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے قرارداد پیش کر دی، جس سے قبل اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود وقفہ سوالات معطل کیا گیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایمرجنسی کو آئین کے عین مطابق قرار دیا اور بتایا کہ کے پی میں 2021 سے اب تک ہزاروں دہشت گردانہ واقعات پیش آ چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت کا غیر ذمہ دارانہ رویہ اور سیکیورٹی پر توجہ دینے کے بجائے دارالحکومت پر چڑھائی کے اعلانات ملکی سلامتی کے لیے خطرناک تھے، لہٰذا ریاست کی بقا اور امن کے قیام کے لیے یہ غیر معمولی اور ناگزیر فیصلہ کیا گیا۔