وزیر اعلیٰ پنجاب نے لائیو سٹاک کارڈ فیز 2 کا افتتاح کر دیا
Web Desk
14 October 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے مال مویشی پالنے والے کسانوں کی اقتصادی بہتری کے لیے ‘لائیو سٹاک کارڈ فیز 2’ کا باضابطہ افتتاح کر دیا ہے۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر بریفنگ میں بتایا گیا کہ پہلے مرحلے کے تحت دیے گئے قرضوں کی واپسی کی شرح 96 فیصد رہی، جس کے بعد اب فیز 2 کے تحت فارمرز کو 16 ارب 20 کروڑ روپے کے بلاسود قرضے فراہم کیے جائیں گے جن میں فی مویشی 27 ہزار روپے دیے جائیں گے۔ کسانوں کی سہولت کے لیے قرض کی رقم کا 25 فیصد حصہ اے ٹی ایم کے ذریعے نقد حاصل کرنے کی رعایت بھی دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق سعودی عرب، چین، آذربائیجان اور یورپی یونین کے ساتھ گوشت کی برآمدات کے معاہدوں کے باعث ایک سال کے دوران پنجاب کی گوشت برآمدات میں 9 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی
13 November 2026
میر رضا کیس، جے آئی ٹی اجلاس ختم، پولیس افسران سمیت متعدد افراد کے بیانات قلمبند
13 November 2026
کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی
13 November 2026
موریطانیہ کشتی حادثہ کیس، انسانی سمگلر طارق محمود کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
13 November 2026
ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار
13 November 2026
پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا
13 November 2026
سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
13 November 2026
ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم
13 November 2026