شاہین آفریدی کو ٹیسٹ سکواڈ سے باہر رکھنے پر سابق انگلش فاسٹ بولر کا حیرت کا اظہار
Web Desk
23 August 2026
انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر ڈیرن گف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے سکواڈ کا حصہ نہ بنانے پر شدید حیرت کا اظہار کیا ہے۔ ہیڈنگلے ٹیسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ڈیرن گف نے کہا کہ انگلینڈ کی کنڈیشنز اور پاکستان کے نسبتاً ناتجربہ کار بولنگ اٹیک کے باوجود شاہین آفریدی جیسے معیاری بولر کو نظر انداز کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ شاہین ماضی میں فارم کے مسائل کا شکار رہے ہیں لیکن وہ اب بھی ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹیں حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ واضح رہے کہ ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کا بولنگ اٹیک انگلش بیٹرز کو روکنے میں ناکام رہا اور قومی ٹیم کو اننگز اور 103 رنز کی بھاری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
متعلقہ عنوانات
فرنچائزز کا مقامی کرکٹرز پر اعتماد، آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں محمد وسیم بدستور مہنگے ترین کھلاڑی
14 October 2026
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026