LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم بلوچستان میں 10 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 37 دہشتگرد ہلاک اپوزیشن جماعتوں کے نئے الائنس کا معاملہ، اہم مشاورتی اجلاس آج ہوگا پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج ملائیشین وزیر داخلہ کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ڈیجیٹل نظام کو سراہا امریکی پابندیاں اور معاشی دباؤ مشرقِ وسطیٰ کے مسئلے کا حل نہیں: چین عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے، سیاست کا معیار گٹر میں ڈال دیا گیا ہے، خواجہ آصف عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر پنجاب میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن میٹریل کی خریداری کے اقدامات شروع وزیراعلیٰ مریم نواز نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کر دیا وزیراعظم کا گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ، اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کی ضمانت حکومت اپوزیشن ہاتھ ملائیں ایکدوسرے کے ساتھ ہاتھ نہ کریں: لیاقت بلوچ جو کچھ ہوا اس کی توقع نہیں تھی، بانی پی ٹی آئی کو ہسپتال سے واپس منتقل کرنا بدقسمتی ہے: چیئرمین پی ٹی آئی ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ

پاکستان گولڈ نے پاکستان گرینز کو شکست دے کر نیشنل چیمپئنز کپ جیت لیا

Web Desk

18 August 2026

ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے نیشنل چیمپئنز کپ 2026 کے فائنل میں پاکستان گولڈ نے پاکستان گرینز کو 101 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے।

پاکستان گولڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 340 رنز بنائے। اوپنر شامل حسین نے 111 رنز اور سعد خان نے 112 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ جواب میں 341 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان گرینز کی ٹیم 37.3 اوورز میں 239 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ پاکستان گرینز کی جانب سے وکٹ کیپر بیٹر سعد بیگ 67 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

پاکستان گولڈ کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے 36 رنز کے عوض 7 وکٹیں حاصل کیں، جس میں آخری اوور میں کی گئی ہیٹ ٹرک بھی شامل تھی۔