بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رفقا کی فہرست جیل حکام کو جمع
Web Desk
14 October 2026
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے طے شدہ دن کے لیے رہنماؤں اور قانونی ٹیم کے ناموں کی فہرست باضابطہ طور پر جیل حکام کے سپرد کر دی ہے۔ پی ٹی آئی کے وکیل اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے یہ فہرست جیل انتظامیہ کے حوالے کی۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے جمع کرائی گئی فہرست میں علی نیازی، مجاہد خان، ملک عارف، اعظم چوہدری، رضوان بٹ اور برکت اللہ کے نام شامل ہیں، جو مقررہ ضوابط کے تحت جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گے۔
متعلقہ عنوانات
اسپیکر قومی اسمبلی نے زیرِ تحویل اراکین ثناء اللہ مستی خیل اور داور کنڈی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے
14 October 2026
امریکی ریاست وسکونسن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک
14 October 2026
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
14 October 2026
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
14 October 2026
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے عالمی تعاون، سائنسی تحقیق ناگزیر: مصدق ملک
14 October 2026
حکومت مخالف تحریک، جے یو آئی کل ملتان میں کانفرنس کرے گی
14 October 2026
وزیراعظم کی قیمتی پتھروں کیلئے برانڈ پاکستان متعارف کروانے کی ہدایت
14 October 2026
آئینی عدالت: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار
14 October 2026