LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رفقا کی فہرست جیل حکام کو جمع روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق حکومت مخالف تحریک، جے یو آئی کل ملتان میں کانفرنس کرے گی وزیراعظم کی قیمتی پتھروں کیلئے برانڈ پاکستان متعارف کروانے کی ہدایت آئینی عدالت: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار کے پی حکومت سیکیورٹی چیلنجز پر چڑھائی کو ترجیح دیتی رہی، قیدی رہنما کا ریلیف عدالتوں کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ خیبرپختونخوا کا فیصلہ واپس لے کر ایوان کو مضبوط بنایا جائے، یہ حکومت بندوق اور پیسے کے زور پر قائم ہے: اپوزیشن لیڈر حکومت نے مذاکرات کی ہر ممکن کوشش کی لیکن تحریک انصاف نے سیاسی خود کش حملہ کیا: بلاول بھٹو قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کی توثیق کیلئے قرارداد پیش محسن نقوی سے روسی ہم منصب کی ملاقات، وفود کی سطح پر تفصیلی مذاکرات سعودی ہوائی اڈوں پر حملوں کے باعث پاکستانی پروازیں متاثر، 114 منسوخ وزیر اعلیٰ پنجاب نے لائیو سٹاک کارڈ فیز 2 کا افتتاح کر دیا وفاقی آئینی عدالت: بشریٰ بی بی سزا معطلی کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ ایران پر زمینی حملہ امریکی فوج کیلئے تباہ کن ثابت ہوگا: مشیر اعلیٰ کمانڈر انچیف پاسداران انقلاب پاکستان کو اکتوبر میں پہلا ایل این جی کارگو موصول، سردیوں میں گیس بحران کا خدشہ

قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ: کپتان بابراعظم پہلا ٹیسٹ کھیلیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

Web Desk

18 August 2026

قومی کرکٹ ٹیم کے دورۂ انگلینڈ کے دوران کپتان بابر اعظم کے پہلے ٹیسٹ میں کھیلنے یا نہ کھیلنے کا حتمی فیصلہ آج کے پریکٹس سیشن کے بعد کیا جائے گا۔ بابر اعظم پریکٹس میچ کے دوران ہاتھ پر گیند لگنے سے زخمی ہو گئے تھے، تاہم انہوں نے ہیڈنگلے اسٹیڈیم میں ہونے والے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا ہے۔ دوسری جانب، دورۂ ویسٹ انڈیز پر انجری کا شکار ہونے والے شان مسعود نے بھی پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ قومی فاسٹ باؤلر محمد عباس نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سینئر اور جونیئر کھلاڑیوں پر مشتمل یہ ٹیم انگلینڈ کے خلاف سیریز میں بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کرے گی۔ یاد رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 19 اگست سے لیڈز میں شروع ہو رہا ہے۔