LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
نیتن یاہو کے حریف گادی آئزن کوٹ کا اسرائیل میں تبدیلی لانے کے عزم کا اعادہ اسرائیل میں سیاسی ڈیڈ لاک کا خدشہ، نیتن یاہو کا اقتدار خطرے میں پڑ گیا ایران سفارت کاری کے ذریعے حل کیلئے ثالثوں سے قریبی رابطے میں ہے، عباس عراقچی بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی جیل سے پنجاب کارڈیالوجی منتقل وزیراعظم نے مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی حکومت سے مذاکرات کی حامی، طریقہ کار پر رہنما تقسیم اردوان کا ٹرمپ سے رابطہ، ترکیہ کی امن بحالی کی کوششوں سے آگاہ کیا امریکا کی امن مذاکرات بحال کرنے کی کوشش، جے ڈی وینس کا ایرانی عہدیدار کو خط تھرپارکر: ایمبولینس میں سلنڈر دھماکا، 8 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی راولاکوٹ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور شہری زخمی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج گاڑی سمیت اغوا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نئی قیمتیں مقرر اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا اتحاد واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکام، دھاندلی کے الزامات پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے متعلق افغان طالبان کا بیان جھوٹا، من گھڑت قرار میر رضا کیس: سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کی ہدایت پر جے آئی ٹی تشکیل دے دی ٹرمپ کے تعاون سے ایران کا خطرہ ہمیشہ کیلئے ختم کرنا چاہتے ہیں، نیتن یاہو

صرافہ مارکیٹ میں سکون: کراچی میں سونے اور چاندی کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

Web Desk

4 April 2026

کراچی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں استحکام دیکھنے میں آیا ہے اور مارکیٹ میں کوئی بڑی تبدیلی ریکارڈ نہیں کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 90 ہزار 362 روپے پر مستحکم رہی، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 20 ہزار 406 روپے پر برقرار ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا جہاں فی اونس سونا 4676 ڈالر پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دوسری جانب چاندی کی قیمت میں بھی کوئی تبدیلی نہیں آئی اور فی تولہ چاندی 7794 روپے پر برقرار رہی۔