LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

ایران سفارت کاری کے ذریعے حل کیلئے ثالثوں سے قریبی رابطے میں ہے، عباس عراقچی

Web Desk

29 October 2026

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تصدیق کی ہے کہ ایران خطے کے تنازعات کو سفارتی ذرائع اور پُرامن مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے لیے مختلف عالمی ثالثوں کے ساتھ انتہائی قریبی رابطے میں ہے۔

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر جاری اپنے ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے لکھا کہ ایران سفارت کاری کو کامیاب ہونے کا ایک اور موقع فراہم کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران کے پیش کردہ 7 روزہ منصوبے پر اس کی مقررہ مدت مکمل ہونے سے پہلے ہی عملدرآمد کرنے کی تمام تر کوششیں جاری ہیں، تاہم ساتھ ہی انہوں نے یہ انتباہ بھی کیا کہ ایران کی بہادر اور مستعد مسلح افواج ملکی سرحدوں اور وطن کے دفاع کے لیے ہر وقت اور ہر لحاظ سے مکمل طور پر تیار ہیں۔