LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ثابت کر چکے اسرائیل یمن سے ایران تک کہیں بھی پہنچ سکتا ہے، اسرائیلی وزیر دفاع آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد میں نمایاں کمی امریکہ کے ایران پر مسلسل تیسرے روز بھی حملے جاری، مختلف شہروں میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں پاکستان، امریکہ باہمی تجارتی معاہدے پر دو روزہ مذاکرات جاری فیلڈ مارشل عاصم منیر سے عباس عراقچی کا رابطہ، امریکی حملے معاہدوں کی خلاف ورزی قرار جب تک ضرورت ہوئی لبنان کے سکیورٹی زون میں موجود رہیں گے: نیتن یاہو عباس عراقچی کے عمان اور ترکیہ سے رابطے، امریکا کو مزید کارروائی پر خبردار کر دیا قطر اور امارات کی کویت، بحرین پر ایرانی حملوں کی مذمت پاک بحریہ اور پی ایم ایس اے کا مشترکہ ریسکیو آپریشن، 20 افراد کو ڈوبنے سے بچالیا اردن کا ایران کی جانب سے داغے گئے 8 میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ وزیر صحت کا نائٹ پارٹیز اور منشیات سے ایچ آئی وی کے کیسز بڑھنے کا انکشاف امریکی حملے میں چین ایران ریلوے کوریڈور کا اہم پل متاثر، ٹرین سروس معطل برسوں پرانا تعطل ختم، آسٹریلیا کا بھارت کو یورینیم برآمد کرنے کا فیصلہ محمود خان اچکزئی کی زیرِ صدارت تحریک تحفظِ آئین پاکستان کا اہم اجلاس، ملکی صورتحال پر تفصیلی مشاورت سندھ کو ٹیکنالوجی اور مالیات کا عالمی مرکز بنانے کا عزم؛ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں اہم اجلاس

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ‘ریڈ الرٹ’: مشرقِ وسطیٰ کشیدگی اور افراطِ زر کے خوف سے 100 انڈیکس 1309 پوائنٹس گر گیا

Web Desk

4 April 2026

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے شدید بے یقینی کی لہر دیکھی گئی۔ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 50 ہزار 399 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا، جو کہ ہفتہ وار بنیادوں پر 0.9 فیصد کی تنزلی کو ظاہر کرتا ہے۔ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انڈیکس 12 ہزار 690 پوائنٹس کے وسیع بینڈ میں ٹریڈ ہوا، جو کہ حالیہ تاریخ کے بڑے اتار چڑھاؤ میں سے ایک ہے