بھارتی گلوکار بادشاہ مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج
Web Desk
7 March 2026
بھارتی میڈیا کے مطابق مقدمہ ریاست ہریانہ کے شہر پنچکولہ کے رہائشیوں کی جانب سے درج کرایا گیا۔ اس کی وجہ گلوکار کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی میوزک ویڈیو ’تاتیری‘ کے الفاظ اور فلم بندی پر اعتراض ہے۔
رہائشیوں نے گانے کے مواد کو نامناسب اور بے حیائی سے متعلق قرار دیتے ہوئے قانونی کارروائی کی درخواست کی۔ گلوکار کے خلاف مقدمہ سائبر کرائم پولیس اسٹیشن میں بے حیائی سے متعلق ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس واقعے کے بعد گلوکار اور ان کے ٹیم کے ردعمل کا انتظار ہے، جبکہ سوشل میڈیا پر گانے پر تنازع اور صارفین کے تبصرے بھی زور پکڑ چکے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
لامین یامال اور انیس گارسیا کا پیرس میں رومانس؛ سوشل میڈیا پر دھوم مچاتی نئی تصاویر دیکھیں
5 September 2026
صرف ایک منٹ میں تیار، لیڈی گاگا نے اپنی 3 چیزوں والی میک اپ روٹین بتا دی
5 September 2026
ڈرامہ انڈسٹری پر چار دہائیوں تک راج کرنے والے اداکار عابد علی کی آج کی 7 ویں برسی
5 September 2026
ویرات کوہلی انوشکا شرما سے پہلے کس مشہور بالی ووڈ اداکارہ کو پسند کرتے تھے؟
4 September 2026
ہانیہ عامر نے اپنی ’جعلی ڈھولکی‘ کی ان دیکھی تصاویر شیئر کر دیں
4 September 2026
جیون ساتھی کا انتخاب انڈسٹری سے نہیں کروں گی: نوال سعید
4 September 2026
یومِ دفاع و شہداء، شوبز شخصیات بھی وطن سے محبت، قومی یکجہتی کے جذبے سے سرشار
3 September 2026
مومنہ اقبال و ثاقب چڈھر کیس: نئے ڈیجیٹل شواہد پر دوبارہ نوٹس جاری، ازسرنو تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل
3 September 2026