LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھے گا: فیلڈ مارشل گوادر میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملے کی کوشش ناکام، 7 دہشتگرد ہلاک پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز مشہور گیم سٹک رن کے بانی مینوئل اوٹو نے لائیو سٹریم کے دوران خودکشی کر لی پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا بند، سمگلنگ روکنے کیلئے کڑی نگرانی کا حکم سعودی عرب پر حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام، دفاعی نظام نے فضا میں تباہ کر دیا پاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط طبی معائنے کے بعد نواز شریف وطن واپس، جاتی امراء روانگی چین میں زلزلے سے سینکڑوں مکان منہدم، 16 افراد ہلاک، پاکستان کی مدد کی پیشکش شوہر نے فٹبال میچ دیکھنے کی خاطر بیوی کو کرسی سے باندھ دیا بلوچستان کے شہر دالبندین اور ملحقہ علاقوں میں 5.1 شدت کا زلزلہ امریکی صدر ٹرمپ نے جلد ہی ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کا اشارہ دے دیا نیویارک انتخابات: ووٹر رجسٹریشن کی آخری تاریخ 24 اکتوبر، All About USA کی جانب سے رہنما ووٹر گائیڈ جاری نیویارک میں سینٹرل پارک کی تاریخی بگھیوں پر پابندی کا بل منظور، 2028 میں صنعت کا خاتمہ ہوگا کینیڈا اور ترکیہ میں دوطرفہ تعلقات کو سٹریٹجک شراکت داری میں تبدیل کرنے کا معاہدہ طے

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز

Web Desk

23 October 2026

پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی مندی کا رجحان برقرار ہے، جہاں ٹریڈنگ کا آغاز منفی زون میں ہوا۔ مارکیٹ کھلتے ہی فروخت کے دباؤ کے باعث کے ایس ای-100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 63 ہزار 262 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی مارکیٹ میں شدید مندی کا راج رہا تھا اور 100 انڈیکس 2,006 پوائنٹس کی بڑی گراوٹ کے بعد 1 لاکھ 63 ہزار 924 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا، جبکہ آخری روز بھی سرمایہ کار محتاط دکھائی دے رہے ہیں۔