سوشل ایپ ایکس کا جنگ سے متعلق اے آئی ویڈیوز ہٹانے کا اعلان
Web Desk
4 March 2026
سوشل میڈیا ایپ ایکس (X) نے جنگی حالات کے دوران غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اپنی پالیسیوں میں بڑی تبدیلی کر دی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق، اے آئی سے تیار کردہ ویڈیوز اور مواد لوگوں کو گمراہ کر سکتے ہیں، جس سے زمین پر موجود حقائق مسخ ہونے کا خطرہ ہے۔
ایکس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ان کی اولین ترجیح صارفین کو مستند اور درست معلومات فراہم کرنا ہے۔ نئی ہدایات کے تحت، اگر کوئی صارف اے آئی کے ذریعے تیار کردہ ویڈیو شیئر کرتا ہے، تو اس کے لیے یہ واضح کرنا لازمی ہوگا کہ یہ مواد مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنایا گیا ہے۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں متعلقہ اکاؤنٹ کی اشتہارات سے ہونے والی آمدنی (Revenue) فوری طور پر معطل کی جا سکتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
کوئی ریاست دوسری ریاست کیلئے خطرہ نہیں بن سکتی: قطری وزیراعظم
20 September 2026
واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری، نیا وائس ٹو ٹیکسٹ فیچر متعارف کرانے کی تیاری
20 September 2026
گوگل کے اے آئی نے تین کمپنیوں کو ہیک کر لیا
20 September 2026
پائلٹ نے آسمان میں’مونا لیزا‘ بنا دی، 3 گھنٹے کی پرواز نے دنیا کو حیران کر دیا
19 September 2026
واٹس ایپ میں پرانے پیغامات کی تلاش آسان کرنے کا نیا فیچر شامل
18 September 2026
حکومت کا سوشل میڈیا ریگولیشن مزید سخت کرنے کا فیصلہ
18 September 2026
خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ، امریکا نے ایک اور پے لوڈ خلا میں بھیج دیا
17 September 2026
صارفین کے لیے خوشخبری: فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ اور میٹا اے آئی کی سبسکرپشن ایک جگہ
17 September 2026