گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
Web Desk
18 November 2025
مقبول اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست درج ذیل ہے:
فہرست کے مطابق ون پلس 15 فائیو جی پہلے، سام سنگ گلیکسی اے 56 دوسرے اور سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔شیاؤمی 17 پرو میکس چوتھے، ایپل آئی فون 17 پرو میکس پانچویں، اوپو فائنڈ ایکس 9 پرو چھٹے، سام سنگ گلیکسی اے 17 ساتویں پوزیشن پر ہیں۔آٹھویں پوزیشن پر شیاؤمی پوکو ایکس 7 پرو، سام سنگ گلیکسی ایس 25 نویں اور ایپل آئی فون 17 دسویں نمبر پر براجمان ہیں
متعلقہ عنوانات
مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے حکومت کا 7 قومی اے آئی ہب قائم کرنے کا فیصلہ
28 July 2026
ایپل کے اسمارٹ گلاسز میں پرائیویسی اولین ترجیح، لانچ 2027 تک مؤخر ہونے کا امکان
28 July 2026
چین کی فوجی مشقوں میں ہتھیار سے لیس روبوٹ کتے کی شمولیت
28 July 2026
ٹیلی کام سروسز بلا تعطل رکھنے کیلئے وزارت آئی ٹی کی ہدایات جاری
28 July 2026
ایپل کے نئے سافٹ ویئر اپ ڈیٹس آخری مرحلے میں داخل
27 July 2026
سویوز ایم ایس-28 خلائی جہاز آئی ایس ایس سے روانہ، تین خلا باز زمین واپسی کے سفر پر
27 July 2026
واٹس ایپ کا 4 نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان
26 July 2026
گوگل کا صارفین کے لئے نیا سکیورٹی فیچر متعارف
26 July 2026