LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سینیٹ میں ارکان سینیٹ کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینےکا بل منظور پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ طے یوکرینی صدر مذاکرات کیلئے کسی دوسرے شخص کو ذمہ داری سونپیں: ڈونلڈ ٹرمپ روس کی پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش امریکی سپریم کورٹ کا نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ کی اپیل پر سماعت سے انکار فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا ملک بدری سے بچنے کیلئے امریکی سپریم کورٹ سے رجوع یوکرین صدر کا روسی حملوں کی روک تھام کیلئے پیٹریاٹ دفاعی نظام کی فراہمی کا مطالبہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور حوثی باغیوں کیساتھ سیاسی مذاکرات سے مسئلے کا حل نکلنے کی توقع نہیں: ڈاکٹر عبدالعزیز صقر نیب کے سہیل آفریدی کے معاون خصوصی ڈاکٹر امجد سمیت 5 افراد کو طلبی کے نوٹس جاری متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق خیبرپختونخوا میں گورنر راج کسی لالچ میں نہیں لگایا گیا: شرجیل میمن

چھاتی کے سرطان سے آگاہی کا عالمی دن، خواتین بروقت طبی مشورہ لیں: صدر و وزیراعظم کی اپیل

Web Desk

19 October 2026

صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے چھاتی کے سرطان (بریسٹ کینسر) سے آگاہی کے عالمی دن پر خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی صحت کو ترجیح دیں اور کسی بھی تشویش کی صورت میں بغیر کسی خوف یا ہچکچاہٹ کے فوراً طبی معائنہ کرائیں۔ صدر زرداری نے زور دیا کہ خاندان اور معاشرہ ایسا ماحول فراہم کریں جہاں خواتین اپنے صحت کے خدشات کھُل کر بیان کر سکیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ حکومت بنیادی صحت کے مراکزی سطح پر اسکریننگ، علاج اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کی تربیت پر توجہ دے رہی ہے تاکہ پسماندہ علاقوں کی خواتین کو بھی معیاری سہولیات مل سکیں، جبکہ پمز (PIMS) میں قائم وفاقی مرکز کے ذریعے مفت ادویات اور اسکریننگ فراہم کی جا رہی ہے۔ خاتونِ اول آصفہ بھٹو نے بھی خواتین کو خود معائنے اور بروقت رجوع کی ترغیب دیتے ہوئے طبی عملے اور میڈیم کا شکریہ ادا کیا۔