لیجنڈری اداکار دھرمیندرکو موت کے بعد پدم و بھوشن سے نواز دیا گیا
Web Desk
28 January 2026
بالی ووڈ کے مشہور اداکار دھرمیندر کو ان کی وفات کے بعد بھارتی حکومت کی جانب سے پدم وبھوشن ایوارڈ سے نوازا گیا ہے، جو بھارت کا دوسرا بڑا سول ایوارڈ ہے۔
2026 کے پدم وبھوشن ایوارڈز کے اعلان کے دوران دھرمیندر کو اس اعزاز کے لیے نامزد کیا گیا، جس سے ان کی فیملی میں خوشی اور غم کا ملا جلا احساس پیدا ہوا۔
فلم ساز انیل شرما نے دھرمیندر کے ساتھ اپنے پیشہ ورانہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر جذباتی ردعمل دیا اور کہا کہ “دھرمیندر جی کے ہر مداح کو ان کے پدم وبھوشن پر دلی مبارکباد۔ ایک ہی خواہش ہے کہ یہ اعزاز وہ خود حاصل کرتے، تو خوشی اور بھی زیادہ ہوتی۔”
یہ ایوارڈ دھرمیندر کی فنکاری اور بھارتی فلم انڈسٹری میں ان کی خدمات کا اعتراف ہے، جو ان کی یاد کو ہمیشہ زندہ رکھے گا۔
متعلقہ عنوانات
میں جنات کا بادشاہ ہوں، ایک جن 12 برس سے میرے ساتھ ہے: محسن گیلانی
2 September 2026
میرے پاس ’جن‘ ہے جو نقصان نہیں پہنچاتا بس موجودگی کا احساس دلاتا ہے، محسن گیلانی
1 September 2026
رابعہ بٹ اور سونم باجوہ کی دلچسپ نوک جھونک
1 September 2026
معروف امریکی گلوکار لیونل رچی کنسرٹ کے بعد اسپتال منتقل
1 September 2026
مائیکل جیکسن کا بڑا بیٹا کئی ماہ کی خاموشی کے بعد اچانک منظرِ عام پر، مداح حیران
1 September 2026
جیا علی کا والدہ کے انتقال پر اہم انکشاف، صدمہ قبول کرنے میں 4 دن لگے
1 September 2026
سہیل سمیر نے وائرل غیر اخلاقی ویڈیو پر مداحوں سے معذرت کرلی
1 September 2026
جسٹس کیلی نے مس یو ایس اے کا تاج سر پر سجا لیا
31 August 2026