معروف امریکی ماڈل اور بوائے فرینڈ میں 2 سالہ تعلق کے بعد علیحدگی
Web Desk
27 January 2026
لبنانی نژاد امریکی ماڈل بیلا حدید اور ان کے بوائے فرینڈ ایڈن بینویولوس کے درمیان دو سالہ رشتہ حالیہ دنوں میں اختتام پذیر ہوگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق دونوں نے اپنے تعلق کو خاموشی سے ختم کیا، جس کے بعد بیلا حدید اپنی زندگی میں اہم تبدیلیاں لانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ خود کو پیشہ ورانہ کام میں مصروف رکھ کر مثبت رہنے کی کوشش کر رہی ہیں اور دوستوں کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں۔
اس کے علاوہ بیلا اپنی پرفیوم برانڈ ’اوریبلا‘ پر کام کر رہی ہیں اور فیشن کی دنیا میں واپسی کے لیے تیاری کر رہی ہیں۔ بیلا کے لیے یہ علیحدگی مشکل مرحلہ ہے کیونکہ ایڈن کے ساتھ ان کا تعلق گزشتہ دو سالوں میں بہت سنجیدہ ہوچکا تھا۔
متعلقہ عنوانات
میں جنات کا بادشاہ ہوں، ایک جن 12 برس سے میرے ساتھ ہے: محسن گیلانی
2 September 2026
میرے پاس ’جن‘ ہے جو نقصان نہیں پہنچاتا بس موجودگی کا احساس دلاتا ہے، محسن گیلانی
1 September 2026
رابعہ بٹ اور سونم باجوہ کی دلچسپ نوک جھونک
1 September 2026
معروف امریکی گلوکار لیونل رچی کنسرٹ کے بعد اسپتال منتقل
1 September 2026
مائیکل جیکسن کا بڑا بیٹا کئی ماہ کی خاموشی کے بعد اچانک منظرِ عام پر، مداح حیران
1 September 2026
جیا علی کا والدہ کے انتقال پر اہم انکشاف، صدمہ قبول کرنے میں 4 دن لگے
1 September 2026
سہیل سمیر نے وائرل غیر اخلاقی ویڈیو پر مداحوں سے معذرت کرلی
1 September 2026
جسٹس کیلی نے مس یو ایس اے کا تاج سر پر سجا لیا
31 August 2026