نیتن یاہو نے ایران پر بڑے حملے کی ہدایت دی، امریکی مخالفت پر منصوبہ رک گیا: برطانوی اخبار
Web Desk
21 October 2026
برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے رواں ماہ کے اوائل میں ایرانی جوہری تنصیبات، حکومتی اہداف اور بجلی گھروں سمیت شہری ڈھانچے کو نشانہ بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر بمباری مہم کی تیاری کی ہدایت کی تھی، تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 3 نومبر کے وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران کے ساتھ تنازع شروع کرنے کی مخالفت کے باعث یہ منصوبہ عارضی طور پر منسوخ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ کے دورۂ اسرائیل کے دوران حکام نے ایران میں نئے اہداف کی فہرست پیش کی ہے، جبکہ اسرائیلی فوج نے پارلیمانی انتخابات کے پیشِ نظر فوجیوں کی تمام چھٹیاں 27 اکتوبر تک منسوخ کرتے ہوئے سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی ہے۔
متعلقہ عنوانات
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026
بھارت میں جنگی مشق کے دوران 2 فوجی ٹینک تلے کچلے گئے
23 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان اور پرتگال میں شراکت داری کا نیا دور
23 November 2026
پاکستان کے خلائی سفر میں تاریخی سنگِ میل، پہلا قومی انسانی خلائی مشن روانگی کے قریب
23 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
23 November 2026
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آنے پر دیکھ کر فیصلہ کریں گے: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر
23 November 2026
امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ
23 November 2026
ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ
23 November 2026