سرکاری حج سکیم: دوسری قسط جمع کروانے کی تاریخ میں ایک روز کی توسیع
Web Desk
21 October 2026
وزارتِ مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم کے تحت منتخب عازمینِ حج کے لیے دوسری قسط جمع کرانے کی تاریخ میں ایک روز کی توسیع کر دی ہے، جس کے بعد عازمین آج رات 12 بجے تک اپنے بقایا واجبات جمع کرا سکتے ہیں۔ ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق مقررہ وقت تک 1200 عازمین نے دوسری قسط جمع نہیں کرائی تھی، جنہیں انفرادی یاد دہانی کے پیغامات بھی بھیجے گئے ہیں۔ ترجمان نے واضح کیا کہ قسط جمع نہ کرانے کی صورت میں عازمینِ حج کی درخواستیں منسوخ کر کے پہلی قسط کی رقم واپس کر دی جائے گی، لہٰذا رہ جانے والے عازمین کے پاس واجبات کی ادائیگی کا آج آخری موقع ہے۔
متعلقہ عنوانات
نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، سیاسی رہنماؤں کا انتظامی یونٹس بڑھانے پر زور
21 October 2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی مبینہ حراست: پشاور ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری، آئی جی اور چیف سیکرٹری سے رپورٹ طلب
21 October 2026
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا، پولنگ 20 دسمبر کو ہوگی
21 October 2026
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارتی حجم 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق
21 October 2026
مولانا فضل الرحمان غیر ذمہ دارانہ بیانات سے گریز کریں، فرح عظیم شاہ
21 October 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے ورچوئل مذاکرات کا فیصلہ، اضافی ٹیکس کی تجویز
21 October 2026
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 2015 کے قانون کے تحت کرانے کا حکم
21 October 2026
ماہ رنگ بلوچ اور دیگر کی ضمانتوں کا کیس: سپریم کورٹ نے مقدمات دیگر کیسز کے ساتھ منسلک کر دیے
21 October 2026