LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاک فوج کی قربانیوں پر کوئی شک نہیں: نواز شریف وفاقی وزارتِ تعلیم اور گوتھ اے آئی کے درمیان مفاہمتی یادداشت، مفت پریمیم سبسکرپشنز کا اعلان آئندہ سال بجلی چوری والے فیڈرز کے بجائے ٹرانسفارمرز پر لوڈشیڈنگ ہوگی: اویس لغاری اقوام متحدہ کے وفد کا دورہ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب، نظام میں بہتری پر تبادلہ خیال پاک امریکا تعلقات پر سیمینار، مشترکہ مفادات کی بنیاد پر آگے بڑھنے پر زور حرمین شریفین کے تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا: ترجمان پاک فوج وفاق کے ساتھ چلیں گے، سب صوبوں کے ساتھ ایک پیج پر ہوں گے: فیصل کریم کنڈی متعدد قتل کے مجرم کو 15 سال بعد رہائی کا فائدہ نہیں ملنا چاہیے، پنجاب پروسیکیوشن کا سپریم کورٹ میں موقف آئی ایم سی اوور 40 کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے تاجکستان روانہ سرکاری حج سکیم: واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کیلئے ایک دن باقی میر رضا جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ نہ ملی تو عدالت سے رجوع کریں گے: جبران ناصر بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیص سے علاج کے بہتر نتائج ممکن ہیں، مریم نواز جسٹس حسن اظہر رضوی نے بطور قائم مقام چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت حلف لیا چھاتی کے سرطان سے آگاہی کا عالمی دن، خواتین بروقت طبی مشورہ لیں: صدر و وزیراعظم کی اپیل

رجب بٹ کی عبدالستار ایدھی کا کردار ادا کرنے کی خواہش، صارفین کی کڑی تنقید

Web Desk

19 October 2026

معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی جانب سے عظمیٰ سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے کی خواہش کے اظہار پر سوشل میڈیا پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے رجب بٹ نے کہا کہ وہ ایدھی صاحب سے بے حد محبت کرتے ہیں اور اگر موقع ملا تو ان کی بائیو پک میں کام کرنا چاہیں گے، تاہم یہ ناظرین کی قبولیت پر منحصر ہوگا۔ اس بیان کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے رجب بٹ کی شخصیت اور ایدھی صاحب کی عظیم خدمات کا موازنہ کرتے ہوئے شدید تنقید کی اور اس انتخاب کو نا مناسب قرار دیا۔