ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا کے دفاعی تعاون بڑھانے کے معاہدے پر دستخط
Web Desk
21 October 2026
ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا نے باہمی دفاعی تعاون کو وسعت دینے اور اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے دوحہ میں ایک اہم چہار فریقہ معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ ترک وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس معاہدے کے تحت چاروں برادر ممالک مشترکہ فوجی مشقوں اور اعلیٰ سطح کے تربیتی پروگراموں کو فروغ دیں گے۔ اس کے علاوہ معاہدے میں دفاعی صنعتوں کے درمیان اشتراکِ عمل اور مشترکہ تحقیق و ترقی (R&D) پر خاص توجہ دی جائے گی تاکہ چاروں ممالک کی تکنیکی و دفاعی خود انحصاری کو نئی بلندیوں تک پہنچایا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
ترکیہ کا سعودی عرب میں فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ
21 October 2026
نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، سیاسی رہنماؤں کا انتظامی یونٹس بڑھانے پر زور
21 October 2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی مبینہ حراست: پشاور ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری، آئی جی اور چیف سیکرٹری سے رپورٹ طلب
21 October 2026
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا، پولنگ 20 دسمبر کو ہوگی
21 October 2026
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارتی حجم 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق
21 October 2026
سرکاری حج سکیم: دوسری قسط جمع کروانے کی تاریخ میں ایک روز کی توسیع
21 October 2026
مولانا فضل الرحمان غیر ذمہ دارانہ بیانات سے گریز کریں، فرح عظیم شاہ
21 October 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے ورچوئل مذاکرات کا فیصلہ، اضافی ٹیکس کی تجویز
21 October 2026